’’ریپبلی کریٹس‘‘ جیتیں گے امریکی الیکشن!
امریکا میں جمہوریت نام کی کوئی چیز نہیں۔ امریکی سیاست اور عوامی زندگی پر ایک پارٹی کا قبضہ ہے جس کا نام ’’ریپبلی کریٹس‘‘ ہے۔ اس پارٹی کے دو سربراہ ہیں۔ تمام بنیادی مسائل پر دونوں بڑی پارٹیوں کی ایک ہی سوچ ہے۔ فرق صرف تکنیکی معاملات ہے۔ مقاصد ایک ہیں، حصول کے ذرائع اور…