جاپان: گرتی شرحِ پیدائش کے خلاف جنگ
دنیا بھر میں آبادی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ رواں صدی کے وسط تک عالمی آبادی ۹ ارب سے زیادہ ہو جائے گی۔ دوسری طرف جاپان کی حالت یہ ہے کہ حکومت کے بہت سے پرکشش اقدامات کے باوجود آبادی ہے کہ بڑھنے کا نام نہیں لے رہی۔ دکانوں میں…