کیا اردوان اقتدار میں رہ سکیں گے؟
ترکی کی شناخت کیا ہو؟ کیا سیکولر جمہوریت، جس کا خواب جمہوریہ ترکی کے بانی مصطفی کمال اتاترک نے دیکھا، یا ایک اسلامی عقیدے کے مطابق ایک قومی حکومت؟ جیسا کہ خلافتِ عثمانیہ کہ جس کی راکھ سے جدید ترکی کی بنیاد پڑی۔ ملک کو اس سوال کا سامنا رہا