کیا مصر ’’دوسرا پاکستان‘‘ بنتا جارہا ہے؟
عبوری حکمراں فوجی کونسل، اسلامی عناصر اور امریکی سفارت خانے کے چند ہفتوں کے تفاعل سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ شاید مصر بہت جلد دوسرے پاکستان میں تبدیل ہو جائے گا۔ مگر سوال یہ ہے کہ مصر اگر تبدیل ہوگا تو پاکستان میں کیوں تبدیل ہوگا، ترکی کیوں نہیں بنے گا؟ مصر کے عوام…