بے مقصد زندگی
انسان کی زندگی دو مرحلوں میں تقسیم ہے۔ موت سے پہلے اور موت کے بعد۔ اس مرحلۂ حیات کا نسبتاً مختصر حصہ موت سے پہلے کے دور میں رکھا گیا ہے اور اس کا زیادہ طویل عرصہ موت کے بعد کے دور میں۔ انسان کی کہانی کو اگر صرف موت سے پہل کے مرحلۂ حیات کی نسبت سے دیکھا جائے تو وہ ایک المیہ (Tragedy) نظر آئے گی