عرب کا ’’شی‘‘
جو لوگ کہا کرتے تھے کہ چین اپنی خارجہ پالیسی میں دفاعی اور بہت محتاط رویہ اختیار کرتا ہے، انہیں چاہیے کہ چینی صدر کے دورہ سعودی عرب اور ایران کے بعد اپنے اس مؤقف پر نظرثانی کریں۔ یہ دورہ شی جن پنگ کی قیادت میں، خاص طور پر مشرقِ وسطیٰ میں چین کی فعّال…