مصر کی جامعات۔ طلبہ اور فوج میں کشمکش
صدر محمد مرسی کی برطرفی کے بعد مصر کی فوج اور اخوان المسلمون کے درمیان جو کشمکش شروع ہوئی تھی، اس کا دائرہ ستمبر میں جامعات کا نیا سال شروع ہونے کے بعد کیمپسز تک پھیل گیا ہے۔ ۳۱؍اکتوبر کو عبوری (فوجی) حکومت نے ۲۲ سرکاری جامعات اور جامعہ الازہر کے کیمپس میں فوج تعینات رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ طلبہ کو حکومت مخالف مظاہروں سے روکا جاسکے