حماس: اصلاحات اور پالیسیاں
گزشتہ سے پیوستہ۔۔۔ (viii) صنعتی، زرعی اور پبلک سروس کے شعبوں کی ضروریات پوری کرنے کے لیے انفرااسٹرکچر تعمیر کرنا، فلسطینی لیبر فورس کی تربیت پر توجہ دینا تاکہ فلسطینی مارکیٹ کی ضروریات پوری ہو سکیں اور اس کے نتیجے میں روزگار کی اسرائیلی مارکیٹ پر انحصار کا مسئلہ حل ہو سکے۔ (ix) سرکاری املاک…