• D-35, Block 5, F.b Area, Karachi.
• Mon - Sat 10:00 am - 9:00 pm
فَلَوْ لَا نَفَرَ مِنْ كُلِّ فِرْقَةٍ مِّنْهُمْ طَآىٕفَةٌ لِّیَتَفَقَّهُوْا فِی الدِّیْن         (سورة التوبہ - آیت 122)
Make Donation
• Home
• Regular Courses
• Tafheem e Deeniya (Dars e Nizami)
• Taleemat e Deeniya
• Uloom e Deeniya
• Persian Language
• Arabic Language
• Calligraphy
• Persian Club
• Arabic Club
• Extension Program’s
• Academy Book Circle
• Maarif Lecture Series
• Istekham e Khandan
• Maarif Feature
• Research Journals
• Academic & Research Journal Tehseel
• Maarif Research Journal
• Latest Publications
• New Projects
• Contact
• About
• Donations
• Feedback

منیر احمد خلیلی

ہمارا اصل حریف کون؟
شمارہ 16 مارچ 2020

ہمارا اصل حریف کون؟

Byمنیر احمد خلیلی March 16, 2020April 7, 2020

افراد اور قوموں کی اپنی کوئی نہ کوئی تہذیب ہوتی ہے جس سے ان کی بہت گہری وابستگی ہوتی ہے۔ تہذیبوں کا مذہب یا اجتماعی نظام سے بھی بڑا گہرا تعلق ہوتا ہے۔ اس لیے کہیں کہیں تہذیب سے مذہب سے بھی بڑھ کر جذباتی تعلق ہوتا ہے۔ اس وقت مغربی تہذیب کی یہی مثال…

Read More ہمارا اصل حریف کون؟Continue

کرپشن ہے کیا؟
شمارہ یکم نومبر 2019

کرپشن ہے کیا؟

Byمنیر احمد خلیلی November 1, 2019November 7, 2019

گوئبلز (Goebbels) ہٹلر کا پروپیگنڈا وزیر تھا، اس کا قول مشہور ہے کہ ’’جھوٹ بولو، اسے اتنا پھیلاؤ کہ لوگ اسے سچ سمجھنے لگیں‘‘۔ دَور حاضر میں لفظ ’’کرپشن‘‘ کی جو بے تحاشا تکرار ہوئی اس پر اسی گوئبلی فلسفے کا اثر ہے۔ خود ہمارے ملک میں کچھ سیاسی عناصر کی کرپشن کے بارے میں…

Read More کرپشن ہے کیا؟Continue

اخوان المسلمون: عزیمت کی ۹۰ سالہ داستان
شمارہ 16 جون 2018

اخوان المسلمون: عزیمت کی ۹۰ سالہ داستان

Byمنیر احمد خلیلی June 16, 2018July 5, 2018

حسن البناءؒ کی تحریک الاخوان المسلمون کی تاسیس کو گزرے مارچ میں ۹۰ برس ہوگئے ہیں۔ ۱۹۲۸ء میں قائم ہونے والی عالم عرب کی اس بے نظیر دینی تحریک جسے معروف معنوں میں سیاسی جماعت بھی کہا جاسکتا ہے، کے پس منظر میں ہمیں خلافتِ عثمانیہ کا شکستہ ڈھانچہ پڑا نظر آتا ہے۔ ۱۹۲۴ء میں…

Read More اخوان المسلمون: عزیمت کی ۹۰ سالہ داستانContinue

طُرفۂ معجونی
شمارہ یکم، 16 دسمبر 2017

طُرفۂ معجونی

Byمنیر احمد خلیلی December 1, 2017December 23, 2017

شاعری اگر ایمان سے مستنیر نہ ہو، ایمان کی روشنی میں اسے اگر عمل کی صحیح جہت نہ ملی ہو اور شاعر کے دل کی کھیتی اگر اپنے رب کی یادسے سیراب نہ ہوتی ہو تو یہ کجی کاشکار ہو جاتی ہے۔ اس میں یکسوئی اور ٹھہراؤ نہیں ہوتا ہے۔ مختلف وادیوں میں بھٹکتی اور…

Read More طُرفۂ معجونیContinue

نیک نیتی پالیسیوں کی اصل روح
شمارہ 16 اگست 2017

نیک نیتی پالیسیوں کی اصل روح

Byمنیر احمد خلیلی August 16, 2017August 28, 2017

اس میں کوئی شک نہیں کہ زبردست تنظیمی قوت اور اندرونی نظم و ضبط کے لحاظ سے کوئی اور مذہبی اور سیاسی تنظیم جماعت اسلامی کا مقابلہ نہیں کرسکتی۔ دین کی وہ تعبیر جس کو ساری دنیا کی اسلام دشمن قوتیں اور مسلم معاشروں کے اندر کی سیکولر اور لبرل لابیاں ’’پولیٹیکل اسلام‘‘ کا نام…

Read More نیک نیتی پالیسیوں کی اصل روحContinue

امت کے اصل ہیرو اور اسلامی تحریکوں کا کردار
شمارہ یکم جولائی 2017

امت کے اصل ہیرو اور اسلامی تحریکوں کا کردار

Byمنیر احمد خلیلی July 1, 2017July 12, 2017

امریکا کے اندر جن کرم فرماؤں سے میرا رابطہ اور باہمی تعامل جاری رہتا ہے ان میں ایک ڈاکٹر کوکب صدیقی بھی ہیں۔ ڈاکٹر صاحب امریکا میں Pennsylvania کی Lincoin University میں انگریزی کے پروفیسر ہیں۔ وہاں ایک مسجد میں جمعہ کا خطبہ بھی دیتے ہیں اور The Trend کے نام سے ایک رسالہ بھی…

Read More امت کے اصل ہیرو اور اسلامی تحریکوں کا کردارContinue

تزکیۂ نفس میں حیا کا اثر
شمارہ 16 اپریل 2017

تزکیۂ نفس میں حیا کا اثر

Byمنیر احمد خلیلی April 16, 2017April 29, 2017

حیا، صالح فطرت کی وہ اندرونی کیفیت ہے جو انسان کو عصمت و پارسائی، شائستگی اور معقولیت اور تہذیب و شرافت کی حدود کا پابند بناتی ہے۔ ذہن و فکر کی پاکیزگی اور گفتار و کردار کی عمدگی و ستھرائی کو شرم و حیا سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ جب انسان میں حیا کی صفت…

Read More تزکیۂ نفس میں حیا کا اثرContinue

لبرل اِزم کے خواب
شمارہ 16 فروری 2017

لبرل اِزم کے خواب

Byمنیر احمد خلیلی February 16, 2017February 27, 2017

دو تین بلاگرز اور سوشل میڈیا میں سرگرم آدمیوں کی گمشدگی نے کئی مباحث چھیڑ دیے ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ کسی کو لاپتا کر دینا کسی بھی سماجی اور سیاسی نظام میں انتہائی ناپسندیدہ اور قابل مذمت عمل ہے۔ یہ عمل جو نائن الیون کے بعد ’دہشت گردی‘ کے عنوان سے پاکستان…

Read More لبرل اِزم کے خوابContinue

تبدیلی مگر کہاں اور کیسے؟
شمارہ 16 نومبر 2016

تبدیلی مگر کہاں اور کیسے؟

Byمنیر احمد خلیلی November 16, 2016November 24, 2016

تبدیلی کے نعرے زور و شور سے جاری ہیں، مگر نعرے لگانے والوں کی نظر میں صرف حکومت کی تبدیلی مطلوب ہے۔ کوئی یہ طے نہیں کرتاکہ تبدیلی کا اصل محور اور مرکزی نقطہ کون سا ہے اور تبدیلی کیسے آئے اور کون لائے؟ تبدیلی کے نعرہ بازوں کو ان عوامل کی بھی خبر نہیں…

Read More تبدیلی مگر کہاں اور کیسے؟Continue

قحط الرجال
شمارہ یکم نومبر 2016

قحط الرجال

Byمنیر احمد خلیلی November 1, 2016November 8, 2016

اس عہد کا بڑا مسئلہ کیا ہے؟ غور کریں تو پتا چلتا ہے کہ سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ’’گھٹ گئے انسان، بڑھ گئے سائے‘‘۔ انسان کی انسانیت روبہ زوال ہے۔ معاملہ ہر جگہ ایک جیسا ہے۔ امریکی سیاست میں آج اگر کوئی جارج واشگٹن، تھامس جیفرسن، ابراہام لنکن اور لیڈی روزویلٹ کو…

Read More قحط الرجالContinue

تاریخ فیصلہ کرے گی!
شمارہ 16 جون 2016

تاریخ فیصلہ کرے گی!

Byمنیر احمد خلیلی June 21, 2016June 22, 2016

امریکا کے اندر جن کرم فرماؤں سے میرا رابطہ اور باہمی تعامل جاری رہتا ہے ان میں ایک ڈاکٹر کوکب صدیقی بھی ہیں۔ ڈاکٹر صاحب امریکا میں Pennsylvania کی Lincoin University میں انگریزی کے پروفیسر ہیں۔ وہاں ایک مسجد میں جمعہ کا خطبہ بھی دیتے ہیں اور The Trend کے نام سے ایک رسالہ بھی…

Read More تاریخ فیصلہ کرے گی!Continue

نیو لبرل معیشت اور لبرل جمہوریت کے  ُمستعار تصورات
شمارہ 16 فروری 2016

نیو لبرل معیشت اور لبرل جمہوریت کے ُمستعار تصورات

Byمنیر احمد خلیلی February 16, 2016March 31, 2016

میاں نواز شریف کبھی بھی نظریاتی آدمی نہیں رہے۔ نظریہ اور فکر کی تشکیل مطالعہ سے ہوتی ہے، انہیں نہ کتاب سے دلچسپی ہے اور نہ مطالعہ کا شوق۔ البتہ وہ صرف عالمی رہنمائوں میں سے کسی کے ساتھ ملاقات کے وقت پڑھنے کی ضرورت محسوس کرتے ہیں۔ اس موقع پر وہ مضحکہ خیز انداز…

Read More نیو لبرل معیشت اور لبرل جمہوریت کے ُمستعار تصوراتContinue

’کارکن‘ سیاست کی منڈی کا سستا مال
شمارہ یکم جنوری 2016

’کارکن‘ سیاست کی منڈی کا سستا مال

Byمنیر احمد خلیلی January 1, 2016January 2, 2016

اصلاح کی بنیاد غلطی پر اصرار نہیں بلکہ اس کا اعتراف ہے۔ یہ ’’ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا‘‘ والی ضرب المثل اسی حقیقت کو بیان کرتی ہے کہ غلطی کرنے والا اپنی بے ہنری اور نالائقی کا ذمہ دار خارجی عوامل کو ٹھہراتا ہے۔ یوں خود احتسابی کی روایت پروان چڑھ ہی نہیں سکتی۔ احتسابِ…

Read More ’کارکن‘ سیاست کی منڈی کا سستا مالContinue

جماعتِ اسلامی کا اصل خسارہ
شمارہ یکم جولائی 2015

جماعتِ اسلامی کا اصل خسارہ

Byمنیر احمد خلیلی July 1, 2015December 17, 2015

جماعتِ اسلامی کے سیاسی مزاج کے اکثر ارکان و کارکنان کے نزدیک انتخابی کامیابی ہی اس کی کامیابی کاپیمانہ بن گیاہے۔چونکہ ابھی تک جماعت اس میدان میں کوئی قابلِ لحاظ کامیابی حاصل نہیں کر سکی،اس لیے یہ سوال ایسے افراد کی زبانوں پر آ جاتا ہے کہ آخر لوگ جماعت کو ووٹ کیوں نہیں دیتے؟…

Read More جماعتِ اسلامی کا اصل خسارہContinue

ریاست اور مذہب
شمارہ یکم مارچ 2015

ریاست اور مذہب

Byمنیر احمد خلیلی March 1, 2015December 17, 2015

پہلی عالمی جنگ کے جو منفی نتائج اُمتِ مسلمہ نے دیکھے، ان میں ترکی کی عثمانی خلافت کا خاتمہ بھی تھا۔ ترکی اگر جنگ کی آگ میں نہ بھی کودتا، تو دنیا پر یہ بات کھل چکی تھی کہ اس ’’مردِ بیمار‘‘ میں عظمت و قوت کے اعتبار سے ماضی کا سا دَم خم نہیں…

Read More ریاست اور مذہبContinue

Page navigation

1 2 Next PageNext
About

Lorem ipsum dolor sit amet, consect etur adi pisicing elit sed do eiusmod tempor incididunt ut labore.

Facebook-f Twitter Youtube Instagram
Explore
• About Company
• Meet the Team
• News & Media
• Our Projects
• Contact
Latest Blogs
Contact Info
66 Road Broklyn Street, 600
New York, USA
• info@axencia.co
• +1 (929) 568-8635
© Copyright 2024 by IRAK, Design by Axencia.co
• معارف فیچر
• معارف مجلہ تحقیق
• تحصیل مجلہ
• ؒگوشئہ مودودی
• PDF
• یونی کوڈ
• اردو