مشرقِ وسطیٰ اور یورپی تناظر
براعظم یورپ اور شرقِ اوسط کے باہمی تعلقات کی وسیع تاریخ ہے۔ عقیدہ مسیحیت جس نے یورپی ذہن اور جغرافیہ کی تشکیل میں بلاشبہ غیرمعمولی کردار ادا کیا ہے، بنیادی طور پر اس کا تعلق شرقِ اوسط سے ہے۔ مسیحیت کے بارے میں گمان کیا جاتا تھا کہ یہ بھی محض ایک فرقے کا نام…