اسرائیلی انتخابات: خطّے پر اثرات
اسرائیل کے حالیہ عام انتخابات خطے کی سیاست پر دور رس اثرات مرتب کرسکتے ہیں۔ کسی بھی نئی حکومت کے لیے ناگزیر اتحادی کی حیثیت سے ابھرنے والی یش ایتد پارٹی (Yesh Atid Party) کے سربراہ یاری لاپد (Yari Lapid) نے بنیامین نیتن یاہو کے لیے نئے حکمراں اتحاد کی تشکیل انتہائی دشوار کردی ہے۔…