بنگلا دیش کی موجودہ صورتِ حال اور بھارت
بنگلہ دیش میں خانہ جنگی پر ساری دنیا سراپا احتجاج ہے۔ دنیا کی حکومتیں، غیر حکومتی ادارے، غیر سرکاری تنظیمیں، اقوام متحدہ، او آئی سی، ہیومن رائٹس، ہیومن واچ اور مسلم اسکالرز آرگنائزیشن سب کے سب تشویش میں مبتلا ہیں اور اس خواہش کا اظہار کر رہے ہیں کہ بنگلہ دیش میں خانہ جنگی ختم…