اِخوان کی فتح دور تک گونجے گی!
مصر کے صدارتی انتخاب میں اخوان المسلمون کی فریڈم اینڈ جسٹس پارٹی کے امیدوار محمد مرسی کی کامیابی کا امکان اب روشن ہوگیا ہے۔ یہ کامیابی صرف مصر میں نہیں بلکہ خطے کے دیگر ممالک میں بھی وسیع تر اثرات کی حامل ثابت ہوگی۔ جب بھی اخوان کا ذکر چھڑتا ہے، سبھی تیزی سے متوجہ…