سعودی نصاب میں عدم برداشت کا موضوع
سعودی عربیہ کے پبلک اسکولوں پر عرصے سے یہ اعتراض کیا جارہا ہے کہ وہ مغرب کو نیز عیسائیوں‘ یہودیوں اور دیگر ’’کافروں‘‘ کو خوفناک صورت میں پیش کرتے ہیں۔ لیکن گیارہ ستمبر ۲۰۰۱ء کے حملوں کے بعد سے یہ خیال کیا جارہا ہے کہ یہ سب کچھ بدل جائے گا ۔ اس لیے کہ…