فلسطین: قیادت کا بحران
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے اسرائیل سے کی جانے والی ’’ڈیل آف دی سینچری‘‘ پر فلسطین کا جواب مکمل اور واضح نفی میں تھا۔ دو سال قبل امریکی ایوان صدر کی ٹیم کے ساتھ مختصر سی گفت و شنید کے بعد تنظیم آزادیٔ فلسطین کے سربراہ اور فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس…