بیروت دھماکا: پُراسرار کشتی اور آگ کے شعلے – 2
چار ؍اگست کو ہونے والے دھماکے کی عکاسی کرتے ہوئے Boris Prokoshev نے بیروت کی انتظامیہ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا، انہوں نے لبرٹی ریڈیو کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ یہ دھماکے کے خود ذمہ دار ہیں انہیں اس خطرناک دھماکا خیز سامان سے جلداز جلد جان چھڑانی چاہیے تھی، انہوں نے مزید…