چین کی پریشان کن نرم خُوئی
کشور محبوبانی کی شخصیت مشرق اور مغرب کا حسین سنگم ہے۔ وہ مشرق کے ہیں مگر مغرب کو بھی بہت اچھی طرح جانتے ہیں۔ چین سے وابستہ تصورات اور الجھنوں کے بارے میں اُن کے تجزیے مغرب کے اُن مبصرین اور ماہرین کے تجزیوں سے بہت بہتر ہوتے ہیں جو تنگ نظر ہیں اور اُتھلے…