مساوات کے حامل معاشرے کی تشکیل کیسے؟
تیزی سے ابھرتی ہوئی معیشتوں میں معاشی ناہمواری یعنی عدم مساوات کے حوالے سے بہت کچھ کہا اور لکھا جارہا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ معاشی ناہمواری اب انتہا کو پہنچ چکی ہے۔ مگر دکھ کی بات یہ ہے کہ ابھرتی ہوئی معیشتوں میں تمام لوگوں کو ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرنے کے حوالے…