شامی مہاجر خواتین کی کہانیاں
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام شام کے موضوع پر ہونے والے مذاکرات میں ہمیشہ کی طرح ایک نظر انداز کردیا جانے والاموضوع اس تنازع میں متاثرہ خواتین کا ایک غیر معمولی عدم تناسب ہے، جو اس تنازع کے نتیجے میں تشدد اور ہجرت کے مسائل سے دوچارہوئی ہیں۔ پچاس فیصد سے زیادہ شامی مہاجرین، جو…