• D-35, Block 5, F.b Area, Karachi.
  • Mon - Sat 10:00 am - 9:00 pm
فَلَوْ لَا نَفَرَ مِنْ كُلِّ فِرْقَةٍ مِّنْهُمْ طَآىٕفَةٌ لِّیَتَفَقَّهُوْا فِی الدِّیْن         (سورة التوبہ - آیت 122)
    Make Donation
    • Home
    • Regular Courses
      • Tafheem e Deeniya (Dars e Nizami)
      • Taleemat e Deeniya
      • Uloom e Deeniya
      • Persian Language
      • Arabic Language
      • Calligraphy
      • Persian Club
      • Arabic Club
    • Extension Program’s
      • Academy Book Circle
      • Maarif Lecture Series
      • Istekham e Khandan
    • Maarif Feature
    • Research Journals
      • Academic & Research Journal Tehseel
      • Maarif Research Journal
    • Latest Publications
      • New Projects
    • Contact
      • About
      • Donations
      • Feedback

    پروفیسر شریف المجاہد

    !اسرائیل ایک شیطانی جھوٹ کے سوا کچھ نہیں
    انٹرویوز | شمارہ یکم نومبر 2006 | معارف فیچر

    !اسرائیل ایک شیطانی جھوٹ کے سوا کچھ نہیں

    By<a href="https://irak.pk/byline/prof-sharif-al-mujahid/" rel="tag">پروفیسر شریف المجاہد</a> November 1, 2006December 31, 2015

    مبصرین کے خیال میں یہ انٹرویو جسے ایک عالمی نیوز چینل نے براڈ کاسٹ کیا‘ نہایت اہمیت کا حامل ہے ‘ اولاً اس وجہ سے کہ یہ انٹرویو ایک یہودی پیشوا کی آواز ہے جو ببانگ دہل اعلان کرتا ہے کہ صہیونی ڈھانچے کو ختم کرنا از حد ضروری ہے‘ کیونکہ بقول ان کے توریت کے مطابق اس کا قیام قطعاً ممنوع ہے اور اس کی وجہ سے تمام لوگوں کی زندگی اجیرن بن گئی ہے‘ حتیٰ کہ خود یہودی قوم بھی مصیبت سے دوچار ہے۔ ثانیاً اس انٹرویو کو نشر کرنے والا ادارہ‘ امریکا کا وہ فوکس چینل ہے جو اپنی اسلام دشمنی کے لیے مشہور ہے۔

    Read More !اسرائیل ایک شیطانی جھوٹ کے سوا کچھ نہیںContinue

    نظریاتی ریاست یا نظریہ بردار ریاست؟
    شمارہ یکم نومبر 2006 | معارف فیچر

    نظریاتی ریاست یا نظریہ بردار ریاست؟

    By<a href="https://irak.pk/byline/prof-sharif-al-mujahid/" rel="tag">پروفیسر شریف المجاہد</a> November 1, 2006December 31, 2015

    دنیا میں کوئی ریاست ایسی نہیں ہے جس کے وجود کے پیچھے کوئی نظریہ نہ ہو‘ خواہ وہ علانیہ اس کا اقرار کرے یا نہ کرے‘ خواہ وہ سیاسی فلسفے یا بنیادی سیاسی اقدار یا بنیادی سیاسی نظریات یا کسی اور مفروضے اور دلیل کی رُو سے اپنے نظریے کا کچھ بھی نام رکھے۔

    Read More نظریاتی ریاست یا نظریہ بردار ریاست؟Continue

    About

    Lorem ipsum dolor sit amet, consect etur adi pisicing elit sed do eiusmod tempor incididunt ut labore.

    Facebook-f Twitter Youtube Instagram
    Explore
    • About Company
    • Meet the Team
    • News & Media
    • Our Projects
    • Contact
    Latest Blogs
    Contact Info
    66 Road Broklyn Street, 600
    New York, USA
    • info@axencia.co
    • +1 (929) 568-8635
    © Copyright 2024 by IRAK, Design by Axencia.co
    • معارف فیچر
    • معارف مجلہ تحقیق
    • تحصیل مجلہ
    • ؒگوشئہ مودودی
      • PDF
      • یونی کوڈ
    • اردو