Byline: Richard N. Haass

مضمون نگار اِس وقت کونسل برائے خارجہ تعلقات (CFR) کے صدر ہیں۔اس سے پہلے وہ امریکا کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ میں (۲۰۰۱ تا ۲۰۰۳) پالیسی پلاننگ کے ڈائریکٹر رہ چکے ہیں۔ اس کے علاوہ صدر جارج بش کے خصوصی ایلچی برائے شمالی آئیر لینڈ اور ’’افغانستان کا مستقبل‘‘ پروگرام کے کوآرڈینیٹر بھی رہے ہیں۔