معاشی ترقی اور آبادی میں جمود کا مسئلہ
دنیا کے کسی بھی خطے میں معاشی نمو عظیم کساد بازاری سے پہلے والی شرح پر نہیں لوٹ سکی ہے۔ بعد از جنگ زمانے میں معیشت کی بحالی کمزور ترین سطح پر کیوں رہی، اس کی وضاحت کے لیے ماہرِ معاشیات نے مختلف نظریات پیش کیے ہیں۔ ان نظریات میں بہت زیادہ مقروضیت، بڑھتی ہوئی…