واخان راہداری
اب جبکہ امریکا اور اس کے اتحادیوں کی افواج افغانستان سے نکل چکی ہیں، تمام پڑوسی ممالک افغانستان سے اپنے تعلقات پر نظرثانی کر رہے ہیں۔ طالبان رہنماؤں کے حالیہ دورۂ چین نے امریکا کے انخلا کے بعد کے افغانستان کے حوالے سے چینی عزائم کے بارے میں بہت کچھ سوچنے کی دعوت دی ہے۔…