اخوان المسلمون اُردن: مصری تنظیم سے لاتعلق
اخوان المسلون اُردن نے اپنی مصری برادرتنظیم سے باقاعدہ قطع تعلقی کا فیصلہ کر لیا۔ اخوان المسلمون اُردن کے ترجمان مُرادادیلہ کے مطابق گزشتہ ہفتے فیصلہ ساز شوریٰ کے اجلاس میں اس بات کا فیصلہ کیا گیا کہ دستور میں تبدیلی کر کے ’’اخوان المسلمون قاہرہ‘‘ سے قطع تعلقی کا اظہار کیا جائے گا۔ ترجمان…