مسئلۂ فلسطین کا ’’یک ریاستی‘‘ حل
اسرائیل کی Peace Now نامی ایک این جی او نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں یہ انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ اکتوبر میں جب صدر جارج بش نے اناپولس میں امن مذاکرات کانفرنس منعقد کی تھی اُس وقت سے مشرقی یروشلم میں جو تعمیراتی ٹینڈرز جاری ہوئے وہ گزشتہ سال کے مقابلے میں ۳۸ فیصد…