یورپ کو مذہبی رواداری اپنانی پڑے گی!
کیا سوئٹزر لینڈ میں میناروں کی تعمیر پر پابندی مذہب کے بارے میں فراخدلی کی یورپی روایت سے انحراف ہے؟ ایسا نہیں ہے بلکہ حقیقت یہ ہے کہ یورپ کے مرکزی علاقوں میں مساجد اور میناروں کی تعمیر پر قدغن لگائی جاتی رہی ہے۔ جن یورپی ممالک میں مسلمانوں کی حکومت رہی ہے ان سمیت…