مصر اور ترکی میں اشتراکِ عمل ضروری ہے!
مصر کے سابق وزیر خارجہ امر موسیٰ کہتے ہیں کہ ایران اپنے ایٹمی پروگرام سے پیدا شدہ بحران کے خاتمے کے لیے سلامتی کونسل کے پانچ مستقل ارکان اور جرمنی سے تو مذاکرات کے لیے تیار ہے مگر عرب دنیا سے بات چیت پر آمادہ نہیں ہوتا۔ کیوں؟ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں اپنے دفتر…