مصر میں ’’جمہوری‘‘ فوجی بغاوت
مصر میں رونما ہونے والی تبدیلیوں نے جمہوریت کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ منتخب حکومت کی بساط لپیٹ دی گئی ہے، جس کے نتیجے میں ۸ کروڑ ۶۰ لاکھ افراد کا مستقبل ایک بار پھر داؤ پر لگ گیا ہے۔ کوئی بھی اندازہ لگا سکتا ہے کہ اب مصر میں صرف خرابیاں پیدا ہوں…