شمالی کوریا کے بارے میں ۱۰ اہم باتیں
شمالی کوریا ایک ایسی ریاست ہے جو عالمگیر قوانین سے انحراف کے حوالے سے خصوصی ’’شہرت‘‘ کی حامل ہے۔ یہ ریاست دہشت گردی اور دہشت گرد پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ خبریں بھی پیدا کرتی ہے۔ گزشتہ ماہ اس نے اعلان کیا ہے کہ ایک امریکی باشندے کو اس نے ’’ریاست مخالف سرگرمیوں‘‘ میں ملوث…