امریکا اور یورپ: فرق ہے دانش کا!
امریکا اور یورپ میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ امریکی سیاست آج بھی عدم اتحاد اور بے عقلی پر مبنی رجحانات کا مرقع ہے جبکہ یورپ کی سیاست میں دانش نمایاں ہے۔ امریکی سیاسی قائدین بڑھک مارنے کی سطح سے بلند نہیں ہو پارہے جبکہ یورپ میں حقیقی دانش کا مظہر قرار پانے والے اقدامات…