ایک باغی معیشت دان کی مہم جُوئی
امریکا ۱۹۹۰ء کے عشرے میں غیر معمولی، تشدد آمیز جرائم کی لہر کا شکار ہوا۔ ماہرین نے خیال ظاہر کیا کہ یہ رجحان عشروں تک برقرار رہے گا۔ مگر محض دو برسوں میں یہ رجحان دم توڑ گیا۔ اب ماہرین نے کہا کہ چھوٹے ہتھیاروں پر موثر کنٹرول، پولیس کی جانب سے بہتر نگرانی اور…