کشمیر و فلسطین اور امریکی منصوبہ سازی | 2
پاک بھارت تنازع ہو یا فلسطین اسرائیل قضیہ، دونوں میں امریکی کردار ایک خاص حد تک ہے۔ امریکا دونوں جوڑوں کے قضیوں میں بظاہر اس لیے دلچسپی لے رہا ہے کہ معاملات بے قابو نہ ہوں اور نوبت جوہری ہتھیاروں کے استعمال تک نہ جا پہنچے۔ یہ الگ بات ہے کہ پاکستان اور اسرائیل نے جوہری تجربات کیے تو امریکا نے انہیں کسی نہ کسی طور قبول کیا اور بھارت سے بھی معاملات درست کیے […]