اکیسویں صدی میں تحریک اسلامی کو درپیش چیلنج
مولانا سید جلال الدین عمری، امیر جماعت اسلامی ہند نے جون ۲۰۱۲ء کے دوسرے ہفتے میں ایک علمی ادارے کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کیا تھا۔ اس موقع پر وہ لاہور، کراچی، حیدرآباد اور اسلام آباد تشریف لے گئے اور وہاں مختلف عوامی اور تحریکی اجتماعات سے خطاب فرمایا۔ ۹ جون کو مولانا نے…