امریکی نظریں افغانستان کے پڑوس پر مرکوز
امریکا نے دو عشروں تک افغان سرزمین پر موجود رہتے ہوئے وہاں شدید نوعیت کی خرابیوں کا بازار گرم رکھا۔ امریکا اپنی افواج کو وہاں سے نکال رہا ہے، اپنی پالیسی کو تبدیل نہیں کر رہا۔ اس کا انخلا افغانستان کی بنیاد پر خطے میں بڑی خرابیوں کی راہ ہموار کر رہا ہے۔ نئی دہلی…