امریکا کی غیر متوازن پالیسی
آپ اس ملک کو کیا کہیں گے جو۔۔۔ ۱۔ نہ صرف یہ کہ جوہری عدم پھیلائو کے معاہدے میں شریک نہیں بلکہ ایک اندازے کے مطابق دو سو جوہری اسلحوں کا ذخیرہ بھی اپنے پاس رکھتا ہے۔ ۲۔ پُرامن احتجاج میں شریک ایک امریکی شہری کو قتل کرتا ہے اور ہر قسم کی ذمہ داری…