روہنگیا بحران
چند پولیس چوکیوں پر۲۰۱۷ء میں ایک چھوٹے مگر تربیت یافتہ مزاحمتی گروپ کے حملوں کے بعد میانمار کی فوج نے روہنگیا نسل کے مسلمانوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن شروع کیا۔ روہنگیا نسل کے مسلمانوں کو میانمار کی حکومت باضابطہ شہری تسلیم نہیں کرتی۔ اس کا دعویٰ ہے کہ یہ بنگالی مسلمان ہیں۔ کریک ڈاؤن…