اعلانِ بَیلفور کے ۱۰۰ سال
دو نومبر کو اعلانِ بَیلفور (Balfour Declaration) کے ۱۰۰ سال مکمل ہوگئے۔ اس اعلان نے صہیونیت کی بنیاد پر یہودیوں کی ایک ریاست کے قیام کے خواب کو شرمندۂ تعبیر کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ یہودیوں کے لیے ان کی اپنی آبائی سرزمین پر ایک ریاست کو معرض وجود میں لانے کا عہد برطانیہ…