IRAK
• Home
• معارف فیچر
• معارف مجلہ تحقیق
• تحصیل مجلہ
• ؒگوشئہ مودودی
• PDF
• یونی کوڈ
• معارف لیکچر سیریز
• برائے رابطہ

شخصیات

عارف نقوی: ’’کیا زبردست شخصیت ہے!‘‘

February 16, 2021 عتیقہ رحمن 0

عارف نقوی پاکستان کی تاریخ کا وہ کردار ہے جس نے کمال ہنرمندی سے اپنی صلاحیت اور دولت کا استعمال کیا۔ وہ ہر حکومت کی […]

مکیش امبانی ’’امیزون‘‘ کے مقابل

August 16, 2020 Anto Antony, P. R. Sanjai 0

مکیش امبانی ریلائنس گروپ کے سربراہ ہیں۔ وہ بھارت ہی نہیں، بلکہ ایشیا کی بھی مالدار ترین شخصیت ہیں۔ تین چار برس کی مدت میں […]

ڈاکٹرمہاتیرمحمد کی لمبی عمر اوربہترین صحت کاراز

March 16, 2020 فیچر معارف 0

موجودہ دنیاکے معمرترین منتخب حکمران رہنے والے ڈاکٹر مہاتیر محمد آخرکار اپنی بہترین صحت اورلمبی عمر کاراز منظرِعام پر لاکر دنیاکو ورطۂ حیرت میں ڈال […]

عباسی مدنی رخصت ہوئے!

June 1, 2019 فیچر معارف 0

الجیریا حزب اختلاف کے معروف رہنما ’’عباسی مدنی‘‘ ۸۸ سال کی عمر میں ۲۴؍اپریل ۲۰۱۹ء کو قطر میں انتقال کر گئے۔ مدنی ۲۸ فروری ۱۹۳۱ء […]

میں نے دیکھا ہے سمندر، اک ندی میں گر گیا!

September 16, 2018 سید وقاص جعفری 2

پہاڑوں اور پانیوں کی انسان سے نہ جانے کیا اُنسیت ہے کہ یہ ایک دوسرے سے جدا ہی نہیں ہوتے۔ پہاڑوں کی بلندیاں انسان کو […]

مولانا سلطان احمد اصلاحی کی یاد میں

June 1, 2016 ڈاکٹر محمد شمیم اختر قاسمی 0

مورخہ ۲۹ مئی کو دن کے ایک بجے فیس بک آن کیا توچونکا دینے والی اس خبر پر نظر پڑی کہ عصر حاضر کے سماجی […]

ڈاکٹر ممتاز احمد کی یاد میں!

April 1, 2016 عارف الحق عارف 1

انا للّٰہ و انا الہ راجعون۔ میرے دوست میرے بھائی ڈاکٹر ممتاز احمد بھی ہمیں سوگوار چھوڑ کر چلے گئے۔ ابھی ابھی (۳۱ مارچ، سوا […]

حنان الحروب: مقبوضہ فلسطین میں روشنی کی کرن

April 1, 2016 خالد المعینا 0

ورکی فاؤنڈیشن کی جانب سے بہترین عالمی معلمہ (استاد) کا انعام پانے والی ’حنان الحروب‘ نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ فلسطینی بچے […]

ڈاکٹر ممتاز احمد بھی رخصت ہوئے!

April 1, 2016 سید شاہد ہاشمی 0

پروفیسر ڈاکٹر ممتاز احمد صاحب، جو تین چار سال سے اسلام آباد میں مقیم تھے، کل اپنے ربّ کے پاس چلے گئے۔ انا للہ و […]

شیخ حسن عبداللہ ترابی۔ ایک نابغہ روزگار شخصیت

March 16, 2016 منیب حسین 0

افریقی ملک سوڈان میں پانچ دہائیوں تک اسلامی تحریک کی قیادت کرنے والی عظیم شخصیت بھی ہم سے جدا ہوگئی۔ شیخ حسن عبداللہ ترابی کی […]

اورنگزیب مندر گراتا نہیں، بنواتا بھی تھا!

October 16, 2015 Rajeev Mani 0

تاریخ کی کتابوں میں مغل بادشاہ اورنگزیب کو مندروں کو مسمار کرنے والے کے نام سے جانا جاتا ہے۔ جبکہ حقیقت اس کے بالکل برعکس […]

ایران کے جنرل سلیمانی کا عروج وزوال

September 16, 2015 فیچر معارف 0

ایران کے سب سے نمایاں فوجی افسر میجر جنرل قاسم سلیمانی کو اندرون ملک ایک عرصے سے عزت و احترام حاصل ہے مگر وہ کبھی […]

محمد قمرالزماں شہید، ایک تعارف

April 16, 2015 فیچر معارف 0

محمد قمرالزماں اپنے ہم عصروں میں ایک صاف گو انسان اور بہترین رہنما کے طور پر جانے جاتے تھے۔ ایک ایسے انسان جو مصائب کا […]

زندۂ جاوید خدمات | گزشتہ سے پیوستہ

October 16, 2013 الطاف حسن قریشی 0

شاعرِ مشرق نے کہا تھا: ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے! بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا سید […]

زندۂ جاوید خدمات

October 1, 2013 الطاف حسن قریشی 0

یہ ۱۹۴۵ء کا واقعہ ہے، میں اُن دنوں سرسہ ہائی اسکول میں، جو اَب بھارت میں ہے، ساتویں جماعت کا طالب علم تھا۔ طلبہ اور […]

Posts navigation

1 2 3 »

معارف فیچر مینو

• مختصر مختصر
• انٹرویوز
• شخصیات
• رپورٹ
• خبریں
• ہماری مطبوعات

گزشتہ شمارہ

• معارف فیچر یکم دسمبر 2021

December 1, 2021 0
• عدم مساوات کے خلاف عالمی جنگ

December 1, 2021 0
• چین اور روس، برطانیہ کی سلامتی کے لیے ممکنہ خطرہ ہیں

December 1, 2021 0
• ’’مسلم صیہونیت‘‘۔ ایک نیا ابھرتا ہوا فتنہ!

December 1, 2021 1
• افغانستان: غلطیوں کے اعادے سے گریز

December 1, 2021 0
• بھارت چین تعلقات:ایک نیا تناظر

December 1, 2021 0
• آلودگی سے کراہتے سمندر

December 1, 2021 0
• مطلق العنانیت سے بڑھ کر کوئی وبا نہیں!

December 1, 2021 0
• ہم کب تک ہیں؟

December 1, 2021 0
• اسلامی اساس پر علوم کی تدوینِ نو

December 1, 2014 0

Archives

معارف فیچر کے لیے اپنا نام اور ای میل یہاں درج کریں۔

Email Subscribe

subscribe for Maarif Feature

Visitor
906170

Copyright © 2023 | WordPress Theme by MH Themes