IRAK
  • Home
  • معارف فیچر
  • معارف مجلہ تحقیق
  • تحصیل مجلہ
  • ؒگوشئہ مودودی
    • PDF
    • یونی کوڈ
  • معارف لیکچر سیریز
  • برائے رابطہ

معارف فیچر

۱۔ معارف فیچر ہر ماہ کی یکم اور سولہ تاریخوں کو شائع کیا جاتا ہے۔ اس میں دنیا بھر سے (ہمیں) دستیاب ایسی معلومات کا انتخاب پیش کیا جاتا ہے‘ جو اسلام سے دلچسپی اور ملت اسلامیہ کا درد رکھنے والوں کے غور و فکر کے لیے اہم یا مفید ہوسکتی ہیں۔

۲۔ پیش کیا جانے والا لوازمہ بالعموم بلاتبصرہ شائع کیا جاتا ہے۔ کسی مضمون‘ نقطہء نظر‘ خیال یا معلومات کے انتخاب کی وجہ اس سے ہمارا اتفاق نہیں‘ اس کی اہمیت ہوتی ہے۔ کسی مضمون یا معلومات کی مدلل تردید یا اس سے اختلاف پر مبنی لوازمہ کو بھی جگہ دی جاسکتی ہے۔

۳۔ فیچر کو بہتر بنانے کے لیے مفید معلومات کے حصول یا ان کے ذرائع تک رسائی میں آپ کی مدد کا خیرمقدم کیا جائے گا۔

۴۔ ہمارے فراہم کردہ لوازمے کے مزید‘ لیکن غیرتجارتی ابلاغ کی عام اجازت ہے۔

۵۔ معارف فیچر کی کوئی قیمت مقرر نہیں۔ تاہم عطیات کی ضرورت بھی رہتی ہے اور عطیات قبول بھی کیے جاتے ہیں۔

معارف فیچر یکم و 16جنوری 2023

February 8, 2023 فیچر معارف 0

معارف فیچر یکم، 16نومبر2022

November 29, 2022 فیچر معارف 0

معارف فیچر یکم اکتوبر 2022

October 24, 2022 فیچر معارف 0

معارف فیچر یکم و 16ستمبر 2022

September 24, 2022 فیچر معارف 0

معارف فیچر یکم و 16اگست 2022

September 3, 2022 فیچر معارف 0

معارف فیچر یکم و 16جولائی 2022

August 25, 2022 فیچر معارف 0

معارف فیچر یکم و 16جون 2022

August 25, 2022 فیچر معارف 0

معارف فیچر یکم و 16مئی 2022

May 28, 2022 فیچر معارف 0

معارف فیچر یکم اپریل 2022

April 18, 2022 فیچر معارف 0

معارف فیچر یکم، 16 مارچ 2022

March 29, 2022 فیچر معارف 0

معارف فیچر 16 فروری 2022

March 29, 2022 فیچر معارف 0

معارف فیچر یکم فروری 2022

March 29, 2022 فیچر معارف 0

معارف فیچر 16 دسمبر 2021

December 16, 2021 فیچر معارف 0

پندرہ روزہ معارف فیچر کراچی
جلد نمبر:14، شمارہ نمبر:23

۲۰۲۱ء نے مشرقِ وسطیٰ کو کس حال میں چھوڑا؟

December 16, 2021 <a href="https://irak.pk/byline/%d8%a7%d9%93%d8%b5%d9%81-%d8%b4%d8%a7%db%81%d8%af/" rel="tag">آصف شاہد</a> 0

۲۰۲۱ء وداع ہونے کو ہے، تاریخ میں اس سال کو خاص طور پر مشرقِ وسطیٰ میں بڑی سیاسی، سفارتی اور جیوپولیٹیکل تبدیلیوں کی وجہ سے یاد کیا جائے گا۔ ہر مسئلے کے لیے باہر سے مدد لینے کے عادی خلیجی ممالک اب ایک دوسرے سے بات چیت پر آمادہ ہیں، اس بڑی تبدیلی کی وجہ درحقیقت عراق اور افغانستان سے امریکی فوجی انخلا بنا۔ ۲۰۱۱ء کی عرب بہار کے کھنڈروں سے شام کے صدر بشارالاسد اور لیبیا کے سابق مردِ آہن معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی ایک بار پھر ابھر کر سیاسی منظرنامے پر آچکے ہیں۔ مشرقِ وسطیٰ کا سوئٹزرلینڈ کہلوانے والا لبنان معاشی تباہی کی المناک داستان بن چکا ہے، ایران اپنے سخت گیر صدر ابراہیم رئیسی کی قیادت میں جوہری پروگرام[مزید پڑھیے]

افغانستان:مستقبل کا امیر ترین ملک

December 16, 2021 <a href="https://irak.pk/byline/iftikhar-gilani/" rel="tag">افتخار گیلانی</a> 0

غالباً ۲۰۰۴ء میں امریکی فوج کی ایک ٹکڑی کابل میں افغانستان جیولوجیکل سروے کے دفتر کی تلاشی لے رہی تھی، کہ بند الماریوں میں اس کو گرد و غبار سے اَٹے نقشے اور روسی زبان میں دستاویزات کے کئی پلندے ملے۔ جب یہ نقشے انہوں نے امریکی ماہرین کے سپرد کیے، تو معلوم ہوا کہ جنگ سے تباہ حال ملک، معدنیات خصوصاً ۲۱ویں صدی کے پیٹرولیم یعنی لیتھیم کے وسیع و عریض ذخیرے اپنی گود میں چھپائے بیٹھا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ ۱۹۸۰ء میں سوویت یونین کے جیولیوجیکل ماہرین نے افغانستان میں لیتھیم کی موجودگی دریافت کی تھی، مگر انہوں نے اس کو انتہائی خفیہ رکھا تھا۔ خیر روسی نقشوں اور چارٹوں کا بغور جائزہ لینے کے بعد امریکی جیولوجیکل سروے کے افسران نے[مزید پڑھیے]

Posts navigation

1 2 … 272 »

معارف فیچر مینو

  • مختصر مختصر
  • انٹرویوز
  • شخصیات
  • رپورٹ
  • خبریں
  • ہماری مطبوعات

گزشتہ شمارہ

  • معارف فیچر یکم دسمبر 2021

    December 1, 2021 0
  • عدم مساوات کے خلاف عالمی جنگ

    December 1, 2021 0
  • چین اور روس، برطانیہ کی سلامتی کے لیے ممکنہ خطرہ ہیں

    December 1, 2021 0
  • ’’مسلم صیہونیت‘‘۔ ایک نیا ابھرتا ہوا فتنہ!

    December 1, 2021 1
  • افغانستان: غلطیوں کے اعادے سے گریز

    December 1, 2021 0
  • بھارت چین تعلقات:ایک نیا تناظر

    December 1, 2021 0
  • آلودگی سے کراہتے سمندر

    December 1, 2021 0
  • مطلق العنانیت سے بڑھ کر کوئی وبا نہیں!

    December 1, 2021 0
  • ہم کب تک ہیں؟

    December 1, 2021 0
  • اسلامی اساس پر علوم کی تدوینِ نو

    December 1, 2014 0

Archives

معارف فیچر کے لیے اپنا نام اور ای میل یہاں درج کریں۔

Email Subscribe

subscribe for Maarif Feature

Visitor
948841

Copyright © 2023 | WordPress Theme by MH Themes