گلوبلائزیشن اور عصرِ حاضر میں مسلم علما کی ذمہ داری

گلوبلائزیشن اور عصرِ حاضر میں مسلم علما کی ذمہ داری

امریکہ کے سابق صدر جارج بش(اول) کے پہلے دور صدارت میں ایک نیا نظام بنام نیو ورلڈ آرڈر (New World Order) متعارف کرایا گیا۔ اس نظام کے مطابق کئی ایک اصطلاحات بھی مروج ہوئیں جس میں سب سے زیادہ گلو بلائزیشن کی اصطلاح سیاسی و سماجی حلقوں میں زیرِ بحث لائی گئی۔ پورے کرۂ ارض…