بش کا دورہ: بھارت کو گلاب ملے پاکستان کو کانٹے!
امریکی صدر جارج بش کا گزشتہ ہفتے دورہ جنوبی ایشیا دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت (بھارت) کے ساتھ قریبی اقتصادی اور تزویراتی تعلقات کے قیام پر مرکوز رہا‘ لیکن ہفتے کے روز امریکی صدر کے دورہ پاکستان کے انداز سے لگتا تھا کہ اس کا مقصد فاصلے بڑھانا ہے۔ بش بالخصوص دہشت گردی کے…