بھارت اور اسرائیل کے ثقافتی تعلقات
ہندومت اور یہودیت دو بڑے مذاہب ہیں۔ ہندومت نے بدھ مت‘ سکھ مت اور جین مت کو جنم دیا۔ ان دونوں مذاہب کے بڑے مراکز بالترتیب بھارت اور اسرائیل ہیں۔ دونوں میں کچھ چیزیں مشترک ہیں۔ دونوں کی جمہوریت اپنی اپنی طرز کی ہے‘ دونوں ملک تقسیم کے عمل سے گزر کر وجود میں آئے…