احمدی نژاد کا دورۂ ہند
ہندوستان کو چاہیے کہ ایران کے صدر احمدی نژاد سے سخت رویہ اختیار کرے اور ان کے دورہ ہندوستان کے دوران نیو کلیئر مسئلہ پر باز پرس کرے اور اقوام متحدہ کی سیکوریٹی کونسل کے مطالبات کو مانتے ہوئے اپنے پروگرام منسوخ کرے، امریکا کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے نائب ترجمان ٹام کیسی نے یہ حکم…