IRAK
• Home
• معارف فیچر
• معارف مجلہ تحقیق
• تحصیل مجلہ
• ؒگوشئہ مودودی
• PDF
• یونی کوڈ
• معارف لیکچر سیریز
• برائے رابطہ

شمارہ 16 اگست 2009

علامہ اقبال کا ایک منفرد انداز

August 16, 2009 پروفیسر محمد جان عالم 0

شاعری کا کمال اگرچہ فکرِ عمیق اور معانی دقیق میں ہے مگر اندازِ بیان، جدت اظہار اور ندرت احساس نہ ہو تو ایسی شاعری مقبول […]

صہیونی ریاست کے مخالف یہودیوں کا نقطہ نظر

August 16, 2009 اسد عباس 0

اس مضمون کا ماخذصہیونیت مخالف یہودیوں کی چند سائٹس ہیں جو صہیونزم کے خلاف صدائے استغاثہ بلند کیے ہوئے ہیں۔ اکثر و بیشتر یہ تنظیمیں […]

سنکیانگ میں بدامنی

August 16, 2009 جنرل (ر) مرزا اسلم بیگ 0

چین کے صوبے سنکیانگ میں ۵ جولائی ۲۰۰۹ء کو مسلم یوگرز (Uighurs) کے احتجاجی مظاہروں کی شدت نے کئی عشروں بعد بدترین نسلی فسادات کی […]

کشمیر اور مسلح شورش

August 16, 2009 ریاض مسرور 0

بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں فی الوقت مسلح شورش زوال پذیر ہے اور حکومت خود یہ تسلیم کررہی ہے کہ شدت پسندوں کی کارروائیوں میں […]

انسانی جسم اور ذہن پر موسیقی کے اثرات

August 16, 2009 ڈاکٹر گوہر مشتاق 0

بے شمار سائنسی تجربات سے یہ پتا چلتا ہے کہ موسیقی اور گانے بجانے کے اثرات ہمارے جسم اور ذہن دونوں پر مرتب ہوتے ہیں […]

مسلمانوں سے متعلق مغرب کی گمراہ کن لاعلمی

August 16, 2009 حافظ ہارون صدیقی 0

انڈونیشیا، ملائیشیا، ترکی، مصر، جرمنی اور فرانس میں حالیہ عرصہ میں جو واقعات ہوئے ہیں ان کی وجہ سے ہمارے بعض لگے بندھے خیالات کو […]

صومالیہ میں اسلامی قوانین۔ اتفاق رائے کی ضرورت

August 16, 2009 حسین یوسف 0

واشنگٹن، ڈی سی: ۱۸ اپریل کو صومالی پارلیمنٹ نے اسلامی قانون کو قومی قانون سازی کے طور پر اپنانے کا بل متفقہ طور پر منظور […]

’’مراکش میں شاہ پسندانہ سیاست‘‘

August 16, 2009 Ghias Udin 0

مراکش کی سیاست میں ایک نئی سیاسی قوت ابھرتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔ یہ روشن خیال تنظیم اپنے فرانسیسی تلفظ PAM سے پہچانی جاتی […]

افغانستان: کیا تاریخ اپنے آپ کو دہرائے گی؟

August 16, 2009 Dr. Huw Davies 0

افغانستان کے ماضی پر نظر ڈالیں تو معلوم ہوتا ہے کہ وہاں برطانوی فوجوں کی مداخلت کی زیادہ اچھی تاریخ نہیں ہے ۔ ماضی کے […]

انٹرنیٹ پر الحاد کی ترویج کی ایک صہیونی سازش

August 16, 2009 سید احمد ومیض ندوی 0

ذرائع ابلاغ اور بالخصوص انٹرنیٹ کی ایجاد نے مواصلاتی دنیا میں ایک انقلاب برپا کر دیا ہے۔ انٹرنیٹ کے منظرعام پر آنے کے بعد پوری […]

شنگھائی میں دوسرے بچے کی اجازت

August 16, 2009 Tania Branigan 0

شنگھائی میں اربابِ اختیار استعداد رکھنے والے جوڑوں کو دوسرے بچے کی ضرورت و اہمیت پر زور دے رہے ہیں۔ برسہا برس سے ایک بچے […]

دنیا کی عمر رسیدہ آبادی

August 16, 2009 Ghias Udin 0

دنیا کی عمر رسیدہ آبادی امریکا کے ادارۂ مردم شماری کے مطابق ۲۰۴۰ء تک ۶۵ سال اور اس سے زیادہ عمر رکھنے والے افراد کی […]

معارف فیچر مینو

• مختصر مختصر
• انٹرویوز
• شخصیات
• رپورٹ
• خبریں
• ہماری مطبوعات

گزشتہ شمارہ

• معارف فیچر یکم دسمبر 2021

December 1, 2021 0
• عدم مساوات کے خلاف عالمی جنگ

December 1, 2021 0
• چین اور روس، برطانیہ کی سلامتی کے لیے ممکنہ خطرہ ہیں

December 1, 2021 0
• ’’مسلم صیہونیت‘‘۔ ایک نیا ابھرتا ہوا فتنہ!

December 1, 2021 1
• افغانستان: غلطیوں کے اعادے سے گریز

December 1, 2021 0
• بھارت چین تعلقات:ایک نیا تناظر

December 1, 2021 0
• آلودگی سے کراہتے سمندر

December 1, 2021 0
• مطلق العنانیت سے بڑھ کر کوئی وبا نہیں!

December 1, 2021 0
• ہم کب تک ہیں؟

December 1, 2021 0
• اسلامی اساس پر علوم کی تدوینِ نو

December 1, 2014 0

Archives

معارف فیچر کے لیے اپنا نام اور ای میل یہاں درج کریں۔

Email Subscribe

subscribe for Maarif Feature

Visitor
952609

Copyright © 2023 | WordPress Theme by MH Themes