جرمنی میں نازیوں کی فتح
ہسپانوی انقلاب نے کچھ لوگوں کو متحیر کر دیا حالانکہ اس میں حیرت کی کوئی بات نہ تھی۔ اس نے حالات کے قدرتی تسلسل میں جنم لیا تھا اور گہری نظر رکھنے والے مبصروں کو علم تھاکہ یہ ناگزیر ہے۔ بادشاہ جاگیر داری اور چرچ پر مشتمل پرانا ڈھانچہ کرم خوردہ ہو چکا تھا اور…