Category: شمارہ 16 جون 2006

حماس کی کامیابی شہیدوں کے لہو کی مرہون منت ہے!حماس کی کامیابی شہیدوں کے لہو کی مرہون منت ہے!

اُم نضال فلسطین کی رکن پارلیمنٹ اور حماس کی حلقہ خواتین کی رکن ہیں۔ اصل نام مریم فرحات‘ لیکن ام نضال اور خنسائے فلسطین کے لقب سے معروف ہیں۔ حماس