بھارت کی تین ُمہلک غلطیاں
گزشتہ ہفتے ممبئی میں جو سانحہ ہوا، ممکن ہے وہ دنیا کی توجہ بھارت میں دہشت گردی کے مسئلے کی جانب مبذول کر لے اگرچہ یہ بحران کوئی نیا نہیں ہے۔ اس کے باوجود کہ ۲۰۰۴ء سے بھارت میں دہشت گردی کے نتیجے میں اب تک چار ہزار لوگ مارے جا چکے ہیں اور حالیہ…