Abd Add
 

شمارہ 16 فروری 2008

امریکا نے بے نظیر بھٹو کو منظر سے ہٹایا!

February 16, 2008 // 0 Comments

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ حمید گل سے ’’تہلکہ‘‘ میگزین بھارت کے ہریندر باویجا نے انٹرویو لیا ہے جس کا متن درج ذیل ہے: تہلکہ: کیا بے نظیر کا قتل پاکستان کی تباہی کا پیش خیمہ ہے؟ حمید گل: حادثات اور جنگوں سے کوئی ملک تباہ نہیں ہوتا بلکہ سیاسی عمل ہے جو کسی ملک کو نقصان پہنچاتا ہے۔ خوش قسمتی سے پاکستان پیپلز پارٹی کی اس وقت جو قیادت اُبھر کر سامنے آئی ہے اس نے وفاق کے ساتھ اپنی یکجہتی کا مظاہرہ کیا ہے۔ تہلکہ: لیکن سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے قتل سے یہ پتا چلتا ہے کہ پاکستان کو روز افزوں خطرہ جہادیوں سے ہے؟ حمید گل: جہادیوں نے ان کو قتل نہیں کیا ہے بلکہ وہ تو ماضی میں [مزید پڑھیے]

فارنزک سائنس کیا ہے؟

February 16, 2008 // 0 Comments

فارنزک سائنس (Forensic Science) یا فارنزکس (Forensics) دراصل کسی بھی وقوع پذیر ہونے والے مجرمانہ واقعے کے مختلف ثبوت اور شواہد کو جمع کرنے کے ایسے جدید ترین سائنسی تفتیشی طریقہ ٔ کار کو کہتے ہیں جس میں متاثر ہ شخص اور اس کے گردوپیش کے ماحول میں موجود انسانی آنکھ سے پوشیدہ عوامل اور عناصر کا باریک بینی سے سائنسی بنیادوں پر معائنہ کیا جا تا ہے۔ اس دوران حاصل شدہ نتائج پر ماہرین بحث و مباحثے کی صورت میں واقعہ کے اصل محرکات تک پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں۔ تاریخی پس منظراور ارتقا: فارنزک (Forensic) لاطینی زبان کی اصطلاح Fornensis سے اخذ کردہ ہے۔ جس کے معنی ہیں’’عدالت کے سامنے‘‘ اس اصطلاح کے تانے بانے سلطنت روما کے زمانے میں ملزم، عدالتی اراکین، [مزید پڑھیے]