شمارہ نمبر: 155

امریکا کا کثیرالمذاہب معاشرہ
امریکا ، ہر مذہب اور عقیدے کے ماننے والوں اور کئی گرجاگھروں، یہودی معبدوں، مساجد‘مندروں اور دیگر مذاہب کی عبادتگاہوں کا ملک ہے جس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ یہاں آئین کے تحت مذہبی آزادی کے اصول پر بھرپور انداز میں عمل کیا جاتا ہے اور لوگوں کو وسیع پیمانے پر تحفظ فراہم کیا جاتا ہے۔ حال ہی میں ایسی ایک عمارت ، جو ملکی تاریخ میں فن تعمیر کی عمدہ مثال ہے بحالی کے بعد دوبارہ کھول دی گئی ہے