IRAK
• Home
• معارف فیچر
• معارف مجلہ تحقیق
• تحصیل مجلہ
• ؒگوشئہ مودودی
• PDF
• یونی کوڈ
• معارف لیکچر سیریز
• برائے رابطہ

شمارہ یکم، 16 ستمبر 2020

معارف فیچر | یکم، 16 ستمبر 2020

September 1, 2020 فیچر معارف 0

پندرہ روزہ معارف فیچر کراچی
جلد نمبر:13، شمارہ نمبر: 17-18

کیا ٹرمپ اِزم برقرار رہ سکے گا

September 1, 2020 ملیحہ لودھی 0

امریکا میں صدارتی انتخاب ہونے کو ہے۔ نومبر میں پولنگ ہوگی۔ ہر صدارتی انتخاب سے قبل امریکا میں کم و بیش ۶ ماہ تک بھرپور […]

ایشیا و یورپ کا بدلتا جغرافیائی اور سیاسی منظرنامہ

September 1, 2020 ڈاکٹر جاوید ظفر 1

اردو داں حلقے کے لیے جغرافیائی سیاسیات کا موضوع ابھی نیا ہے۔ دنیا میں ہونے والی سیاسی، معاشی اور سماجی تبدیلیوں کو سمجھنے کے لیے علم کی اس شاخ، اس کی اصطلاحات، اور اس کے انطباقات سے واقفیت یقینا مفید ہے۔ زیر نظر مضمون میں جغرافیائی سیاسیات کے زاویے سے ایشیا و یورپ میں رونما ہونے والی تازہ ترین تبدیلیوں کے بارے میں گفتگو کی گئی ہے۔ (’’زندگیٔ نو‘‘)[مزید پڑھیے]

بھارتی مسلمانوں کا واحد ’’آپشن‘‘

September 1, 2020 ابو صباحت 0

ایک زمانے سے، بلکہ پاکستان کے قیام کے بعد سے، بھارت کے مسلمانوں کو مختلف معاملات میں شدید نوعیت کی زیادتیوں کا سامنا ہے۔ اُن […]

جامعہ الازہر: اصلاحات کے نام پر سیاست

September 1, 2020 Mohammad H Fadel 0

کسی بھی ملک میں دینی اصلاحات سے پہلے ضروری ہے کہ ملک کی تعمیر و ترقی میں حائل رکاوٹوں کو دور کیا جائے۔ مصری صدر […]

’’معاہدۂ ابراہیم‘‘ کی ’’نقاب کشائی‘‘

September 1, 2020 ولید فارس 0

گزشتہ ہفتے دنیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدہ طے پانے سے متعلق اچانک اعلان پر ہکّا […]

فلسطین: عالمی برادری کی مجرمانہ غفلت

September 1, 2020 Ramzy Baroud 0

فلسطینی اپنے وطن کو چھوڑ کر نہیں جا رہے۔یہ مرحلہ فلسطینیوں کی صہیونی استعمار کے خلاف ۷۰ سالہ جدوجہد کا حاصل ہے۔ تیس سالہ عمارنہ […]

کراچی کیوں ڈوبا؟

September 1, 2020 عارف حسن 0

ستائیس اگست کی ریکارڈ بارشوں نے کراچی کے بنیادی ڈھانچے کو تقریباً مکمل تباہی سے دوچار کیا اور ساتھ ہی ساتھ ایک طویل مدت سے […]

تاریخ کے مضمون کی تدریس اور اقداری ایجنڈا

September 1, 2020 Kelsey Halbert 0

آسٹریلیا کے معاشرے میں واضح گراوٹ اور معاشرتی ٹوٹ پھوٹ جیسے عوامل کے باعث وہاں کی حکومت نے ۲۰۰۵ء میں یورپ اور امریکا کی طرز پر اقداری تعلیمی پالیسی کا اجرا ضروری سمجھا ہے، جسے National Framework for Values in Australian School کے عنوان سے شناخت کیا جاتا ہے۔مذکورہ پالیسی یا دستاویزمیں ان نو قدروں کا ذکر کیا گیا ہے:[مزید پڑھیے]

معارف فیچر مینو

• مختصر مختصر
• انٹرویوز
• شخصیات
• رپورٹ
• خبریں
• ہماری مطبوعات

گزشتہ شمارہ

• معارف فیچر یکم دسمبر 2021

December 1, 2021 0
• عدم مساوات کے خلاف عالمی جنگ

December 1, 2021 0
• چین اور روس، برطانیہ کی سلامتی کے لیے ممکنہ خطرہ ہیں

December 1, 2021 0
• ’’مسلم صیہونیت‘‘۔ ایک نیا ابھرتا ہوا فتنہ!

December 1, 2021 1
• افغانستان: غلطیوں کے اعادے سے گریز

December 1, 2021 0
• بھارت چین تعلقات:ایک نیا تناظر

December 1, 2021 0
• آلودگی سے کراہتے سمندر

December 1, 2021 0
• مطلق العنانیت سے بڑھ کر کوئی وبا نہیں!

December 1, 2021 0
• ہم کب تک ہیں؟

December 1, 2021 0
• اسلامی اساس پر علوم کی تدوینِ نو

December 1, 2014 0

Archives

معارف فیچر کے لیے اپنا نام اور ای میل یہاں درج کریں۔

Email Subscribe

subscribe for Maarif Feature

Visitor
1083800

Copyright © 2023 | WordPress Theme by MH Themes